دفاعی بجٹ میں 450ارب ڈالر کی کٹوتی سے فوج تباہ ہو جائیگی: پینیٹا

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی وزیردفاع لیون پینیٹا نے دفاعی بجٹ میں ساڑھے چارسو ارب ڈالر کی کٹوتی پر شدید تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ کٹوتی سے فوج تباہ ہو جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن