دفاعی بجٹ میں 450ارب ڈالر کی کٹوتی سے فوج تباہ ہو جائیگی: پینیٹا Oct 15, 2011 سفیر یاؤ جنگ واشنگٹن (آئی این پی) امریکی وزیردفاع لیون پینیٹا نے دفاعی بجٹ میں ساڑھے چارسو ارب ڈالر کی کٹوتی پر شدید تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ کٹوتی سے فوج تباہ ہو جائے گی۔