نواک یوکووچ نے شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا


شنگھائی (نوائے وقت رپورٹ )سربیا کے ٹینس سٹار نواک یوکووچ نے دفاعی چیمپیئن برطانیہ کے اینڈی مرے کو شکست دیکر پہلی مرتبہ شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیاہے۔ تین گھنٹے اکیس منٹ جاری رہنے والے مقابلے میں یوکووچ نے ایک سیٹ ڈراپ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔ تیسرے سیٹ سربین کھلاڑی نے چھ تین سے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن