قصور (نامہ نگار) پنجاب یوتھ فیسٹیول کے تحت ہونے والے ڈویژن کے مقابلہ جات میں گورنمنٹ اسلامیہ کالج قصور کی رسہ کسی کی ٹیم کیپٹن عاطف رضوان، وائس کیپٹن عمیر شوکت، انچارج سرور گوہر، اور ڈی پی شبیر خاں کی قیادت میں ٹیم نے لاہور شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب کی ٹیموں کو شکست دیکر کامیابی حاصل کی ہے۔
گورنمنٹ اسلامیہ کالج قصور نے رسہ کشی کے مقابلے جیت لئے
Oct 15, 2012