پنجاب ،سندھ،بلوچستان کے سیلا ب متاثرین میں امدادی سامان کے 628ٹرک تقسیم

Oct 15, 2012

لاہور (ثناءنےوز) وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے سیلاب متاثرین کو امدادی سامان کی فراہمی کا سلسلہ باقاعدگی سے جاری ہے ۔- اس سلسلے میں اب تک تینوں صوبوں کے سیلاب متاثرین کو 628 ٹرکوں کے ذریعے اشیاءخورد و نوش و ضروریہ تقسیم کی جا چکی ہیں -اس امر کا اظہار مجاہد شیر دل ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کی فراہمی بارے جائزہ اجلاس سے خطاب کے دوران کیا ۔

مزیدخبریں