وزارت اطلاعات اور پیمرا آج ہائی کورٹ میں میڈیا ضابطہ اخلاق کے قواعد پیش کرینگے

 اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وفاقی وزارت اطلاعات اور پیمراآج اسلام آباد ہائی کورٹ مےں میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق کے قواعد کی تفصیلات پیش کرے گی ندیم احمد ایڈووکیٹ کی طرف سے دائر پٹیشن کی سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل اکرم شیخ نے ابتدائی دلائل دیئے تھے ، عدالت نے پیمرا کو ہدایت کی تھی کہ میڈیا پر ایسا موادٹےلی کاسٹ نہ ہونے دیا جائے جس میں عدلیہ کی توہین ہوتی ہو، عدالت نے گزشتہ سماعت پر سیکریٹری اطلاعات اور چیئرمین پیمرا کو آج میڈیا کے ضابطہ اخلاق کے قواعد کی تفصیلات پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...