وسیم سجاد کے صاحبزادے بیرسٹر عمر حسن رحمان ملک کے ایڈوائزر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

Oct 15, 2012

اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر مملکت و چیئرمین سینٹ وسیم سجاد کے صاحبزادے بیرسٹر عمر حسن سجاد کو وزیر داخلہ رحمان ملک کا ایڈوائزر مقرر کر دیا گیا، اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں