کراچی (خصوصی رپورٹ) سوات کے سکولوں میں بچیوں کی حاضری کم ہو گئی۔ امت کے مطابق ملالہ حملہ کیس کو مخصوص انداز میں ہائی لائٹ کرنے کے سبب والدین خوفزدہ ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی امداد پر چلنے والی این جی اوز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کا مطالبہ تیز کر دیا۔