مقبوضہ کشمیر میں امن عامہ کی صورتحال بہتر لیکن 400دہشتگرد موجود ہیں: بھارتی آرمی چیف

Oct 15, 2012

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ نے مقبوضہ کشمیر کی صورت میں بہتری کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 400سے زائد دہشت گرد اب بھی موجود ہیں اور بدستور سخت نگرانی کی ضرورت ہے۔ چین کے ساتھ سرحد پر خصوصی پہاڑی دستوں کی تعیناتی پر حکومتی منظوری کی قوی امید ہے۔ یہ بات انہوں نے یہ بات مقامی ہفت روزہ کو انٹرویو میں کہی۔

مزیدخبریں