تہران (اے ایف پی) ایران نے اسرائیل کے فضائی دفاع کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فضا¶ں پر ایرانی ڈرون کی پرواز نے صہیونی ریاست کے فضائی دفاع کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔
ڈرون کی اسرائیل پر پرواز سے صہیونیوں کے دفاع کا پردہ چاک: ایرانی وزیر دفاع
Oct 15, 2012