آسٹریا کے سکائی ڈائیور نے ایک لاکھ اٹھائیس ہزار فٹ کی بلندی سے زمین پر چھلانگ لگا کرآواز کی رفتارکا ریکارڈ بھی توڑڈالا۔

 آسٹریا کے فلیکس بام گاٹنر پہلے سکائی ڈائیور ہیں جنہوں نے زمین سے ایک لاکھ اٹھائیس ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگائی اور زمین تک کا سفر ایک ہزارتین سوبیالیس کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پورا کرکے آواز کی رفتار کو توڑا ہے۔ زمین کی جانب یہ سفر انہوں نے دس منٹ میں طے کیا۔ تینتالیس سالہ گاٹنر نے  آخری چند ہزارفٹ پرآکرپیراشوٹ کھولا۔ امریکی ریاست نیو میکسیکو میں کارنامہ سرانجام دینے والے سکائی ڈائیورکے لئے ایک خصوصی کیپسیول تیارکیا گیا تھا جس نے انہیں ہیلیم غبارے تک پہنچانے میں مدد دی۔

ای پیپر دی نیشن