کراچی میں امن وامان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے شانتی نگر میں پولیس مقابلے کے دوران لیاری گینگ وار کا اہم ملزم ہلاک ہوگیا، علاقے میں خوف وہراس کے باعث دکانیں بند ہوگئی

پولیس کے مطابق امن وامان کی صورتحال برقراررکھنے کے لیے خفیہ اطلاع پرڈالمیا شانتی نگرکے علاقے میں چھاپہ ماراگیا، خفیہ اطلاع کے مطابق لیاری گینگ وارکے منشیات فروش ارشد پپوکے کارندوں کی موجودگی پرپولیس نے علاقے کا گھیراؤکیا،ملزمان نے پولیس پراندھا دھند فائرنگ کردی جس کے جواب میں پولیس کی فائرنگ سے ارشدپپو کا قریبی ساتھی ستاربروہی ہلاک ہوگیا پولیس کے مطابق مقتول پر متعدد مقدمات درج تھے۔

ای پیپر دی نیشن