برسلز (اے ایف پی) جوتے ڈیزائن کرنے والے ماہر کرسٹن لیوٹسن نے اسلام کے خلاف اشتہاری مہم روکنے کے حوالے سے قانونی جنگ جیت لی۔ عدالت نے اسلام مخالف خواتین سے کہا ہے کہ اسلام مخالف جملوں والے اپنے پوسٹرز 24 گھنٹے میں فوری ہٹا لیں۔ ڈیزائنر نے شکایت کی تھی انہوں نے جوتے کا ڈیزائن ایسے نہیں بنایا جیسے اسے ایک پوسٹر میں دکھایا گیا ہے۔
برسلز : اسلام کے خلاف اشتہاری مہم روکنے کیلئے ڈیزائنر نے قانونی جنگ جیت لی
Oct 15, 2013