کوشش کروں گی فلم انڈسٹری کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر لے: زیبا

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسٹار زیبا محمدعلی نے فلم سنسر بورڈ کی چیئرپرسن بننے والی پہلی خاتون ہیں انہوں نے عہدہ سنبھالنے کے بعد ”نوائے وقت“ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم انڈسٹری کے حالات اس وقت اچھے نہیں، میں کوشش کروں گی کہ یہ انڈسٹری اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر لے۔ 

ای پیپر دی نیشن