لاہور (آئی این پی) فلم سٹار ریما خان نے کہا کہ شادی کے بعد کامیاب زندگی گزارنے کیلئے پیار اور محبت کا ہونا ضروری ہے‘ میں زندگی کا ہر فیصلہ اپنے شوہر کی مشاورت سے کرتی ہوں اسی وجہ سے ہم خوشیوں سے بھرپور زندگی گزار رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پیار محبت کی ہونیوالی شادیاں انتہائی کم کامیاب ہوتی ہیں۔
فیصلے شوہر کی مشاورت سے کرتی ہوں : ریما خان
Oct 15, 2013