راجر فیڈرر نے کوچ برخاست کر دیا

Oct 15, 2013

لندن (بی بی سی) سترہ مرتبہ ٹینس کے گرینڈ سلام مقابلے جیتنے والے سوئس کھلاڑی راجر فیڈرر نے اپنے امریکی کوچ سے ناطہ توڑ لیا۔پال ایناکون تین برس سے زیادہ عرصے سے فیڈرر کی کوچنگ کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

مزیدخبریں