سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کیخلاف بلدیاتی الیکشن نہ کرانے سے متعلق دائر درخواست نمٹا دی

سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کیخلاف بلدیاتی الیکشن نہ کرانے سے متعلق دائر درخواست نمٹا دی

Oct 15, 2013

کراچی (نوائے وقت نیوز) سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کے خلاف بلدیاتی انتخابات نہ کرانے سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت کے روبرو ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے موقف اختیار کیا کہ سندھ حکومت عدالت کو بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دے چکی ہے جس پر عدالت نے درخواست نمٹا دی۔
درخواست نمٹا دی

مزیدخبریں