دمشق (اے ایف پی+ اے پی اے) شامی صدر بشار الاسد کا کہنا ہے کہ امن کا نوبل انعام اقوام متحدہ کے ادارے کو ملنے کے بجائے انہیں ملنا چاہئے تھا۔ لبنانی جریدے کے مطابق شام کے کیمیائی ہتھیار تلف کرنیوالے اقوام متحدہ کے ادارے کو نوبل انعام ملنے پر گفتگو کرتے ہوئے بشارالاسد نے ازراہ تعفنن کہا نوبل انعام اقوام متحدہ کی ٹیم کو ملنے کا بجائے انہیں ملنا چاہئے تھا کیونکہ اسکا اصل حقدار میرے علاوہ کوئی اورنہیں تھا۔
بشار الاسد