ہنگو: ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش اور موٹر سائےکل پر ڈبل سواری کی پابندی

ہنگو: ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش اور موٹر سائےکل پر ڈبل سواری کی پابندی

ہنگو (ثناءنیوز) ہنگو مےں ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش اور موٹر سائےکل پر ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی۔ ڈی پی او ہنگو افتخار احمد کے مطابق آج سے عےدالاضحی پر چار روز کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، ہوائی فائرنگ کے علاوہ اسلحہ کی نمائش اور موٹر سائےکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جبکہ اسلحہ کے تمام پرمٹ منسوخ کر دئےے گئے ہیں، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
ہنگو / پابندی

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...