لاہور)کامرس رپورٹر)پنجاب بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ اور پاک ترک بزنس ایسوسی ایشن(پی ٹی بی اے) اگلے ماہ استنبول(ترکی ) میں منعقدہ ” ورلڈ ٹریڈ برج 2013ئ“ میں شرکت کرنے والی پاکستانی کمپنیوں کے نمائندوں کو فری ویزہ اور سفری انتظامات کے حوالے سے معاونت فراہم کرے گی۔اس بات کا فیصلہ ڈائریکٹر پی ٹی بی اے مہمت کرتاس کی قیادت میں 3 رکنی وفد اور انوسٹمنٹ بورڈ کے حکام کے درمیان اجلاس کے دوران کیا گیا-
ترکی میں منعقدہ نمائش میں شرکت کرنے والی پاکستانی کمپنیوں کو فری ویزا، سفری انتظامات کے حوالے سے معاونت کا اعلان
ترکی میں منعقدہ نمائش میں شرکت کرنے والی پاکستانی کمپنیوں کو فری ویزا، سفری انتظامات کے حوالے سے معاونت کا اعلان
Oct 15, 2013