لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانیہ کی مسلم کمیونٹی نے فلسطین کے حق میں ہائوس آف کامنز کی قرارداد منظور ہونے کا خیرمقدم کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کمیونٹی نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے قرارداد پر عمل کا مطالبہ کیا ہے۔
فلسطین کے حق میں قرارداد برطانوی مسلمانوں کا خیرمقدم
Oct 15, 2014