وزیراعظم نااہلی کیس: مقدمہ سننے والا بنچ تبدیل، سماعت آج ہوگی

Oct 15, 2014

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت کرنیوالا بنچ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ تین رکن بنچ میں جسٹس مشیر عالم کی جگہ جسٹس اقبال حمید الرحمن کو شامل کیا گیا ہے۔ بنچ کی سربراہی جسٹس جواد ایس خواجہ کرینگے۔ مقدمہ کی سماعت آج ہوگی۔

مزیدخبریں