سانگھڑ سے گیس دریافت، یومیہ 12 ایم ایم سی ایف ڈی گیس حاصل ہو گی

سانگھڑ (نوائے وقت رپورٹ) سندھ کے ضلع سانھگڑ میں گیس دریافت ہو گئی۔ پی پی ایل کے اعلامیہ کے مطابق گیس کی پیداواری صلاحیت 2100 بیرل یومیہ تیل کے برابر ہو گی۔ گمٹ ساؤتھ بلاک میں چوتھی بار گیس کی دریافت ہوئی ہے گیس فیلڈ سے یومیہ 12 ایم ایم سی ایف ڈی گیس حاصل ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...