اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے تھرپارکر کے صاف پانی سے محروم لوگوں کیلئے خریدی گئی تین لاکھ منرل واٹر کی بوتلیں مستحق افراد میں تقسیم کرنے کی بجائے خراب ہوجانے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سندھ حکومت سے فوری رپورٹ طلب کرلی۔
تھرپارکر میں لوگوں کیلئے خریدی گئی تین لاکھ منرل واٹر کی بوتلیںخراب ہو نے کا نوٹس
Oct 15, 2014