ایف بی آر نے اینگرو تھرکول کو ان پٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ دینے سے انکار

Oct 15, 2015

اسلام آباد(آن لائن) فیڈرل بورڈآف ریونیو (ایف بی آر) نے اینگرو تھر کول کو سندھ کے تھر کول پروجیکٹ سے کوئلے کی پیداوار پر ان پٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ دینے سے انکار کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اینگرو تھر کول کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف سی آر) سے کوئلے کی پیداوار پر ان پٹ ٹیکس ایڈجسمنٹ مانگی گئی تھی لیکن فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکار کردیا ہے۔

مزیدخبریں