اسلام آباد (خبر نگار)الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق آٹھ سو سے زیادہ پارلیمنٹیرنز نے الیکشن کمشن میں اثاثوں کے گوشوارے جمع کرا دیئے ہیں۔ آج آخری تاریخ ہے مگر ساڑھے تین سے زائد ارکان نے ابھی تک گوشوارے جمع نہیں کرائے۔
8 سو سے زائد پارلیمنٹیرینز نے گوشوارے جمع کرا دئیے‘ الیکشن کمشن
Oct 15, 2015