دراز قد افراد میں سرطان کا خطرہ نسبتاً زیادہ ہوتا ہے: تحقیق

سٹاک ہوم (بی بی سی)سٹاک ہوم میں کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ کی ٹیم نے سویڈن کے 1938ء سے 1991ء کے درمیان پیدا ہونے والے 55 لاکھ افراد کا مطالعہ کیا۔ ہر دس سینٹی میٹر سے زائد قد کی حامل خاتون میں سرطان ہونے کے خطرات 18 فیصد زائد ہوتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن