پاکستان، ایران سرحد پرایف سی کی کارروائی، 103افغان باشندے گرفتار

کوئٹہ(آئی این پی )کوئٹہ میں ایف سی نے پاکستان ایران سرحدی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے بغیرقانونی دستاویزات سفرکرنیوالے103افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ افغان باشندوں کو مزیدکارروائی کیلئے لیویزحکام کی تحویل میں دیدیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن