نواز شریف آج بڑالی دریائے پونچھ کے مقام پر ہائیڈرل بجلی منصوبہ کاسنگ بنیاد رکھیںگے

Oct 15, 2015

کوٹلی(این این آئی) وزیراعظم پاکستان میاںنوازشریف آج 15 اکتوبر کو بڑالی دریائے پونچھ کے مقام پر 100میگاواٹ کے ہائیڈرل جنریشن منصوبہ کاسنگ بنیاد رکھیںگے۔ وزیراعظم نوازشریف کو پرائیویٹ پاور اینڈ انفاسٹرکچر بورڈ اینڈ میرا پاور لمٹیڈکمپنی کے ایکسپرٹ منصوبہ بارے بریفنگ بھی دیںگے۔

مزیدخبریں