لاہور(کلچرل رپورٹر) سٹیج اداکار نسیم وکی نے بھارت جانے سے انکار کر دیا ۔نسیم وکی کو چند روز پہلے بھارت کے ایک مقبول تر ین کا میڈی پر وگرام میں شر کت کی دعوت دی گئی مگر پاکستان بھارت موجودہ تعلقات اور بھارت میں پاکستانی فنکاروں کی دی جانیوالی دھمکیوں کے بعد بھارت جانے سے انکار کر دیا ہے ۔
نسیم وکی نے بھارت جانے سے انکار کر دیا
Oct 15, 2015