لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی لاہور کی یوسی 109 کے امید وار برائے چیئرمین میاں عثمان وٹو ، محمد شفیق ملک اور سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی لاہور عبدالعزیز عابد اورکونسلرز نے یونین کونسل 109مرغزارکالونی سے گذشتہ روز بلدیاتی الیکشن مہم کے سلسلے میں ریلی نکالی۔