لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی لاہور کی یوسی 109 کے امید وار برائے چیئرمین میاں عثمان وٹو ، محمد شفیق ملک اور سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی لاہور عبدالعزیز عابد اورکونسلرز نے یونین کونسل 109مرغزارکالونی سے گذشتہ روز بلدیاتی الیکشن مہم کے سلسلے میں ریلی نکالی۔
یو سی109میں جماعت اسلامی کے بلدیاتی امیدواروں کی ریلی
Oct 15, 2015