ٹورنٹو (نیٹ نیوز) کینیڈا میں کدو صرف کھانے کے لئے نہیں اگائے جاتے بلکہ ان کی تراش خراش کر کے ان سے انوکھے کام بھی لئے جاتے ہیں ۔ایسی ہی ایک دلچسپ سر گرمی کینیڈا کے قصبے ونڈ سر میں دیکھنے میں آئی جہاں کدوں سے بنائی گئی کشتیوں کی 18 ویں سالانہ ریس منعقد کی گئی ۔