اداکارہ سلونی کی برسی آج منائی جائیگی

لاہور(کلچرل رپورٹر) پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سلونی کی برسی آج پندرہ اکتوبر کو منائی جائے گی ۔مرحومہ نے اردو ، پنجابی پانچ درجن کے قریب فلموں میں کیا ۔ اداکارہ کا 15اکتوبر سال 2010ء میں 60برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملیں۔

ای پیپر دی نیشن