واشنگٹن (اے ایف پی) ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ اتوار کے روز دوسرے صدارتی مباحثے کے دران ٹرمپ دبائو بڑھانے کیلئے میرے عقب میں کھڑے ہوتے رہے جس کی وجہ سے مجھے بڑا عجیب محسوس ہوا۔ ٹرمپ غصے میں تھے اور مجھ پر غالب آنے کی کوشش کر رہے تھے اور وہ میرے پیچھے کھڑے ہونے لگے۔ مجھے اپنے پیچھے ٹرمپ کی موجودگی کا احساس ہوتا تھا۔ ٹرمپ نے ہلیری کی تنقید کو مسترد کیا ہے۔
دوسرا صدارتی مباحثہ، ٹرمپ دبائو بڑھانے کیلئے عقب میں کھڑے ہوتے رہے: ہلیری
Oct 15, 2016