حکومت پر آزادانہ تنقید

میں کہتا ہوں کہ بے قصوروں کو تحفظ فراہم کیجئے‘ ان صحافیوں کو جو اپنا فرض ادا کر رہے ہیں‘ جو اپنے ضمیر کے مطابق‘ حکومت پر آزادانہ تنقید کر کے عوام اور حکومت دونوں کی خدمت پوری ایمانداری کے ساتھ سرانجام دیتے ہیں۔ اپنی تنقید کسی بھی حکومت کیلئے تعلیم کی حیثیت رکھتی ہے۔
(امپریل قانون ساز کونسل میں تقریر‘ 19 ستمبر 1918ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...