تھائی لینڈ کے بادشاہ بھومی بون کی آخری رسومات‘ ہزاروں سوگواروںکی شرکت

بنکاک (بی بی سی) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں بادشاہ بھومی بون کی میت کو لے جانے والے گاڑیوں کے قافلے کو دیکھنے کے لئے کالے کپڑوں میں ملبوس ہزاروں شہری سڑک کے دونوں اطراف قطار لگائے کھڑے رہے۔ قافلے میں ولی عہد بھی موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن