لاہور( اپنے نامہ نگار سے) وکلا کے لائسنس معطل کرنے اورلاہورہائیکورٹ ایڈوائزری کمیٹی کیخلاف پنجاب بار کو نسل نے آج پو ر ے پنجاب میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے۔
سینئر ساتھیوں کے لائسنس معطل کرنے کیخلاف وکلاء کا آج پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان
Oct 15, 2016