لاہور(لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ(ن) شعبہ خواتین کی رہنماو¿ںکنول لیاقت اور نرگس متین نے کہا ہے کہ دھرنوں کی سیاست کےلئے اب پاکستان میں کوئی جگہ نہیں ہے،مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے پاکستان کو تین سالوں میں پرامن اور ترقی کی شاہراہ پرگامزن ملک بنا دیا ہے، عمران خان جمہورےت کے خلاف سازشےں بند کرےں ۔ انہوں نے کہاکہ مسلم لےگ ن اپنے منشور پر عمل کررہی ہے اس کے خلاف ہونے والی تمام سازشےں دم توڑ گئی ہےں ۔اور عوام نے مسلم لےگ ن کے حق مےں فےصلہ دےا ہے ،دھرنے دےنے والوں کو ناکامی کے علاوہ کچھ نہےں مل سکا ،تحرےک انصاف کے جمہورےت کے خلاف اٹھنے والے تمام اقدام ناکام ہوئے اور عوام نے مسلم لےگ ن کا ساتھ دےا،عوام کو علم ہے کہ مسلم لےگ ن ہی ان کے مسائل حل کررہی ہے اس لئے وہ مسلم لےگ ن کے ساتھ ہےں۔
دھرنوں کی سےاست کےلئے اب پاکستان مےں کوئی جگہ نہےں، کنول لےاقت ، نرگس متےن
Oct 15, 2016