تےن سال کےلئے بلوچستان کو خصوصی علاقہ قرار دےکر اےمرجنسی سےٹ اپ بناےا جائے ، پرنس محی الدےن بلوچ

Oct 15, 2016

لاہور (پ ۔ر) بلوچ رابطہ اِتفاق تحرےک پاکستان کے قائد پرنس آف قلات پرنس محی الدےن بلوچ نے کہا کہ عالمی قوتوں کے ساتھ مغربی ممالک بھی بلوچستان مےں دلچسپی لے رہے ہےں جو لوگ اسمبلےوں مےں آئے ہےں اُنہوں نے بلوچستان کو لوٹنے مےں کوئی کسر نہےں چھوڑی ہے بلوچستان کو تےن سال کے لئے خصوصی علاقہ قراردےکر سےٹ اپ بناےا جائے ملک کے لئے کوئی پالےسی نہےں ہے ڈنڈے کے زور پر ملک کو نہےں چلاےا جا سکتا ۔ اُنہوں نے کہا کہ بلوچستان مےں مارشل لاءدور مےں ترقی کی ہے اور نوجوان نسل کو تعلےمی صلاحتےں بڑھانے کے ساتھ با عزت روزگار بھی ملا ہے

مزیدخبریں