کراچی (خصوصی رپورٹر) خطیب مسجد باب العلم مولانا شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ مرکزی و صوبائی حکومتیں لاپتہ افراد کو بازیاب کروائیں‘ تاکہ ملت جعفریہ میں پھیلی ہوئی بے چینی کا خاتمہ ہوسکے‘ نارتھ ناظم آباد میں متاثرین کے نمائندہ وفد سے گفتگو کے دوران کیا۔
مرکزی اورصوبائی حکومتیں لاپتہ افراد کو بازیاب کروائیں‘ شہنشاہ نقوی
Oct 15, 2017