دیہی خواتین کا عالمی دن آ ج خوراک کا کل منایا جائے گا

اسلا م آ با د (آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھر میں دیہی خواتین کا دن آ ج اتوار کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد دیہی خواتین کی خدمات کا عتراف کرنا ہے ۔اس سلسلے میں ملک بھر میں خواتین حقوق کیلئے سرگرم تنظیموں کی جانب سے سیمینارز،سمپوزیم اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ خوراک کا عالمی دن کل بروز پیر منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصدبھوک اور غربت کے پس پردہ عوامل کو بے نقاب کرنے کیلئے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں سماجی تنظیموں، محکمہ خوراک اور زراعت کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...