قدبئی (نوائے وقت رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی۔ دبئی کے حکمران نے پاکستانیوں کی امارات میں خدمات کی تعریف کی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے یو اے ای کی پالیسیوں، معاشی اور ثقافتی میدان میں ترقی کو سراہا۔ دونوں رہنماﺅں نے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات