کراچی (وقائع نگار) بوہرا برادری کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین ایک ماہ تک کراچی میں قیام کے بعد پاکستان سے روانہ ہو گئے۔ گورنر سندھ محمد زبیر‘ وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ‘ چیف سیکرٹری محمد رضوان میمن نے ایئر پورٹ پر ان کو رخصت کیا۔ کراچی میں اپنے قیام کو انہوں نے نہایت خوشگوار قرار دیا۔
مفضل سیف الدین/ روانہ