مستحقین میں زکوۃ کی تقسیم کے نظام کو مزید بہتر بنایا جارہا ہے: نغمہ مشتاق

لاہور (خصوصی نامہ نگار)صوبائی وزیر برائے زکوۃ و عشر نغمہ مشتاق نے کہا ہے کہ مستحقین میں زکوٰۃ کی تقسیم کے نظام کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے تاکہ بے وسیلہ افراد کی معاشی بحالی کے عمل میں تیزی آسکے اور دوسروں پر محتاج بننے کی بجائے اپنے پائو پر خود کھڑے ہو کر قومی تعبیر میں اپنا کردار ادا کریں۔انھوں نے کہا کہ غریب طبقات کی معاشی دستگیری میں زکوٰۃ نہایت اہم کردار ادا کر تی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن