کراچی (آن لائن)کراچی کے علاقے لانڈھی میں قانون نافذکرنے والے اداروںکی کارروائی ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن زیرحراست تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔
کراچی ، ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن گر فتار تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل
Oct 15, 2017