ایبٹ آباد : ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں زیرعلاج ڈینگی میں مبتلا ایک اور نوجوان جاں بحق

ایبٹ آباد (این این آئی)ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آبا دمیں زیرعلاج ڈینگی وائرس میں مبتلا ایک اور نوجوان جاں بحق ہو گیا ہے۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کا تعلق ضلع مانسہرہ سے ہے۔
چکن گونیا اور ڈینگی وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے ٗ153 مریض مانسہرہ ایبٹ آباد اور پشاور کی ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...