کبھی تھانہ کچہری اور درخواست بازی کی سیاست نہیں کی: جمشید دستی

Oct 15, 2017

مظفرگڑھ ( نامہ نگار) عوامی راج پارٹی کے چیئرمین جمشید احمد دستی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میرے مخالفین نے شکست کھانے کے بعداوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے مجھے ہٹانے کی کوشش کی اور ناکامی ہوئے ،کبھی تھانے کچہری اور درخواست بازی کی سیاست نہیں کی ۔

مزیدخبریں