کوئٹہ(اے این این) بلوچستان کے علاقے نصیرآباد میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے14افراد زخمی ہو گئے ‘کانی پل کے قرب زمین کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں14افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔
بلوچستان : نصیرآباد میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ14افراد زخمی ،ہسپتال منتقل
Oct 15, 2017