پشاور سٹیڈیم کے تالے توڑنے ، بغیر اجازت جلسہ کرنے پر جے یو آئی (ف) کیخلاف مقدمہ ، جائنٹ سیکرٹری یوتھ گرفتار

پشاور(بیورورپورٹ)ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے طہماش خان فٹ بالسٹیڈیم کے تالے توڑ کر گرائونڈ پرزبردستی قبضہ کرنے پر پولیس نے جے یو آئی کے خلاف مقدمہ درج کرکے فاٹا یوتھ کے جوائنٹ سیکرٹری کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ تالے توڑنے میں ملوث مزید 8افراد کی بھی شناخت کرلی گئی ہے، گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دیدی گئی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...